حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج
اپنے والد کو تیسرے محاذ کو اکثریت آنے کی صورت میں ملک کے مستقبل کا وزیر
اعظم قرار دیا۔ آج
انہوں نے انتخابی تشہیر کے دوران دعوی کیا کہ سماج وادی
پارٹی کو اکثریت حاصل ہوگی۔انہوں نے کہا کہ گجرات کے سی ایم نریندر مودی
سے زیادہ انکے والد ہی بہتر حکمرانی کر سکتے ہیں۔